خواتین وزن کیسے کم کریں؟ وہ ٹوٹکے جو خاص طور پر خواتین کیلئے بہت کارآمد ہیں


،ا س ٹوٹکے میں خواتین کو کچی چیزیں کھانی ہوں گی جیسے پھل اورسبزیاں۔ ان کو کچا کھانے سے آپ کو وہ تمام غذائیت ملتی ہے جو کھاناپکاتے ہوئے ضائع ہوجاتی ہے۔ جب ہم کھانا پکاتے ہیں تو تیل، مصالحہ جات اور بلند درجہ حرارت کی وجہ سے کھانوں میں موجودلحمیات اور وٹامن ضائع ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے
ان کا مطلوبہ فائدہ نہیںملتالیکن کچا کھانے سے آپ کو تمام فائدے ملیں گے۔گاجر، گوبھی، شلجم، بند گوبھی، پیازوغیرہ کو آپ باسانی کچا کھاسکتے ہیں۔اسی طرح پھل کھانے سے بھی آپ کو بھرپور فائدہ ملے گا۔
کم چینی والے کھانے
جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو یہ شوگر میں تبدیل ہوکر ہمارے خون میں شامل ہوتا ہے۔اگر ہم ایسے کھانے کھائیں جو زیادہ چینی میں تبدیل ہوتے ہیں تو اس کی وجہ سے خون میں گلوکوز کا لیول بڑھ جاتا ہے اور ہمارے لئے پیچیدگیاں پیدا ہونے لگتی ہیں جیسے دل کی بیماریاں، ذیابیطس، موٹاپا ۔اگر آپ ایسے کھانے کھائیں گی جن سے خون میں چینی کی کم مقدار شامل ہوتو بلڈ پریشر کنٹرول میں رہنے سے موٹاپا اور دل کی بیماریاں دوررہیں گی۔کوشش کریں کہ ایسے کھانے کھائے جائیں جن میں فائبر، کیلشیم، پروٹین اور پوٹاشیم موجود ہو

:: Topper Guru ::


No comments:

Post a Comment

Topper Guru