Showing posts with label Tips and Tricks. Show all posts
Showing posts with label Tips and Tricks. Show all posts

پھٹکڑی کے جادوئی ٹوٹکے

کیل مہاسوں اور دانوں سے نجات

کیل مہاسوں اور دانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے پھٹکری کو پیس کے پانی میں شامل کر کے دانوں اور کیل مہاسوں پر لگائیں بیس منٹ لگا رہنے کے بعد دھو لیں روزانہ یہ عمل کریں لکن اگر پھٹکری لگانے کے بعد جلن محسوس ہو تو فورا دھو لیں اور یہ ٹوٹکا آئندہ مت دوہرائیں۔

Facebook Tips. فیس بک کے ٹوٹکے

Facebook is the biggest social media in internet field. There are many hidden and topical things which we don't know. If you want become master of Facebook read this book and lean about important tricks of Facebook. It is Urdu version and very easy to read.

CV Skills. سی وی بنانے کی مہارتیں

ملازمت کے حصول کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی شخصیت اور اس کا انداز بیاں بھی آپ کی ملازمت کی کوشش مہں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے. اس کتاب میں آپ بہت ہی کارآمد باتیں سیکھ پائیں گے جو آپ کی منزل کو آسان بنا دے گی.