اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ کی ماں نے کہا کہ وہ آخری رات بہت خوفزدہ تھی،
تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ کی ماں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب آخری بار گھر واپس آئی تو بہت خوفزدہ تھی، لباس بھی ڈھیلا ڈھالا پہن رکھا تھا، چادر میں اپنے آپ کو چھپایا ہوا تھا تاکہ کوئی اسے پہچان نہ سکے، وہ آئی تو جلدی جلدی ابو کے پاس اوپر جا کر بیٹھ گئی، وہ اتنیڈری ہوئی اور خوفزدہ تھی کہ اسے اپنے سامان کی فکر بھی نہیں تھی، قندیل بلوچ کی والدہ نے کہا کہ اس نے مجھ سے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری کوئی تصویریں کھینچ لے گا، وہ کہہ رہی تھی میری جان کو خطرہ ہے، قندیل بلوچ کی ماں نے کہا کہ میری بیٹی کی موت کا ذمہ دار مفتی عبدالقوی ہے، اس نے میری بیٹی کو دھمکایا کہ کراچی سے ملتان جا رہی ہو تو وہاں میرے مریدین تمہیں قتل کر دیں گے۔

No comments:
Post a Comment
Topper Guru