Website search trick. How to any search any question faster on any website. Internet tips and tricks by Topper Guru

جی ہاں دوستوں آج میں آپ کو ایک سادہ سی مگر بہت اہم ٹپ بتانے جا رہا ہوں۔
اگر آپ کسی چیز کے متعلق انٹرنیٹ پر سرچ کر رہے ہیں یا کسی ویب سائٹ پر سرچ کریں تو ویب سائٹ پر سرچ کا بٹن تلاش کریں اس سے
کوئ بھی چیز سیکنڈز میں آسانی کے ساتھ تلاش کی جاسکتی ہے۔ کسی بھی ویب سائٹ پر اپنا ڈیٹا تلاش کرنے کےلیے نیچے دیا گیا کی ورڈ استعمال کریں کیونکہ یہ بہت ہی زیادہ استعمال کیا جانے والا کی ورڈ ہے اور اکثر سوالات کا آغاز بھی اسی طرح ہوتا ہے۔
How to 
اگر آپ اتنا ہی سرچ باکس میں ڈال کر سرچ کریں تو بہت سے سوالات بڑی تیزی کے ساتھ آپ کے سامنے کھل جائیں گے جن سے آپ بڑی آسانی سے اپنے مقصد کا سوال دیکھ کر جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ جو چیز تلاش کرنا چاہتے ہیں صرف وہی لفظ سرچ باک میں ڈال کر سرچ کریں آپ کو فورا اس سےملتے جلتے سوالات کی فہرست مل جائے گی۔
مثلا۔ اگر میں تلاش کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بک کے دوست کو بلاک کیسے کرتے ہیں تو میں سرچ باک میں صرف 
Block
لکھ کر سرچ کر سکتا ہوں اس طرح صرف بلاک کے الفاظ والے سوالات میرے سامنے آ جائیں گے۔



:: Topper Guru ::

No comments:

Post a Comment

Topper Guru