مفتی عبدالقوی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے


ملتان: 
عدالت نے مفتی عبدالقوی کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

ایکسپریس نیوز کےمطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے مفتی عبدالقوی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کو عدالت نے منظور کرتے ہوئے انہیں 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا جس کے بعد انہیں تھانے منتقل کردیا گیا ہے

:: Topper Guru ::

No comments:

Post a Comment

Topper Guru