پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا، بھارتی جاسوس طیارہ ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا جب کہ گرائے گئے بھارتی ڈرون کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا گیا

:: Topper Guru ::

No comments:

Post a Comment

Topper Guru