بڑے اقدام کی تیاریاں مکمل،صدر ممنون حسین نے اہم ترین اعلان کردیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 2نومبر بروز جمعرات سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق
جمعہ کو صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کےتحت اپنے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس 2نومبر بروز جمعرات سہ پہر4بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی


:: Topper Guru ::


No comments:

Post a Comment

Topper Guru